محال حضور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانۂ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانۂ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو۔